راولاکوٹ میں میونسپل کارپوریشن نے جنگلات کے تعاون سے شجر کاری مہیم کا آغاز کرکر دیا ایڈمنسٹریٹرکابس ٹرمینل راولاکوٹ اور دیگر مقامات پر سینکڑوں درختان لگائے جانے کا فیصلہ ۔ شجرکاری کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سردار ذاکر خان ڈی ایف او سردار رفیق خان ،مجسٹریٹ کارپوریشن سردار عمران ،چیف آفیسر کارپوریشن عاطف نسیم اور دونوں محکمہ جات کا دیگر عملہ کی شرکت انکی نگرانی میں مختلف اقسام کے تین سو پودے لگائے گئے ۔

0
205

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ ) میونسپل کارپوریشن نے جنگلات کے تعاون سے شجر کاری مہیم کا آغاز کرکر دیا ایڈمنسٹریٹرکابس ٹرمینل راولاکوٹ اور دیگر مقامات پر سینکڑوں درختان لگائے جانے کا فیصلہ ۔ شجرکاری کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سردار ذاکر خان ڈی ایف او سردار رفیق خان ،مجسٹریٹ کارپوریشن سردار عمران ،چیف آفیسر کارپوریشن عاطف نسیم اور دونوں محکمہ جات کا دیگر عملہ کی شرکت انکی نگرانی میں مختلف اقسام کے تین سو پودے لگائے گئے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے تعاون سے میونسپل کورپوریشن راولاکوٹ نے امسال شجرکاری مہیم کا آغاز کیا میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام بس ٹرمینل پر اس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا اس موقع پر ڈی ایف او جنگلات سردار رفیق خان اور انکےء ہمراہ جنگلات کا عملہ ببھی موجود رہے جبکہ میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر سردار محمد ذاکر خان چیف آفیسر عاطف نسیم اور میونسپل مجسٹریٹ سردار عمران بھی اپنے عملے کے ہمراہ موجود رہے انکی موجودگی میں شجرکاری کا آغاز کیا گیا سردار ذاکر خان نے کہا کہ ہم اس کے علاوہ بھی سینکڑوں پودے لگائیں گے اور بہت جلد شجر کاری مکمل کر کے اپنی میونسپل کارپوریشن کی حدودد میں صفائی مہیم کا بھی آغاز کریں گے انشاء اللہ راولاکوٹ پہلے سے ہی سرسبش ہے اسے مزید سر سبز بنانے اور خوبصورت بنانے اپنا کردار ادا کریں گے اس موقع پر ڈی ایف او جنگلات سردار رفیق خان نے کہا کہ ہم محدود۲ وصائل میں بھی اس علاقے کے اندر ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیئے تیار ہیں ہمارا علاقہ جتنا خوبصورت ہو گا ہمیں اتنا اطمنان ہو گا جس کے لیئے ہر وقت تیار ہیں جس محکمے کے پاس جگہ ہے پودے بھی فراہم کریں گے اور دیگر جو بھی ٹیکنیکل تعاون ضرورت ہو کرنے کو تیار ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here