تبدیلی آ گئی، علی سوجل سے آزاد امید وار راجہ اجمل نے حلقہ ایل اے 19پونچھ 3کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

0
1294

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ ) آزاد امید وار راجہ اجمل نے حلقہ ایل اے 19پونچھ 3کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حلقے کو سالہا سال سے ایک سازش کے ذریعے پسماندہ رکھا گیا ہے اگر عوام نے ساتھ دیا تو انشاء اللہ اس حلقے کی محرومیوں کو ختم کرنے ہر ممکن کوشش کروں گا ہمارے حلقے میں امیروں کا راج رہا انہوں نے اپنی سہولیات اور ذاتی مفادات کے علاوہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہیں کئے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here