راولاکوٹ :مظفرآباد روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار،ڈرائیور جاں بحق

0
260
راولاکوٹ :مظفرآباد روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی
حادثہ کا شکار،ڈرائیور جاں بحق
عمران ایوب راولاکوٹ آزاد کشمیر
تفصیلات کے مطابق حادثہ میں عبد الوکیل نامی ڈرائیور
موقع پر جاں بحق ۔ڈرائیور کا تعلق کے پی کے مالا کنڈ سے
بتایا جاتا ہے۔ٹریکٹر ٹرالی بریک فیل ہونے کے باعث گہری
کھائی میں جا گری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here