نکیال آزادکشمیر:طالبہ کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ، ایس ایچ اوفیصل صدیق کی ٹیلی فونک گفتگو

0
2432

نکیال آزادکشمیر:طالبہ کے ساتھ زیادتی کا معاملہ 
حقائق کیا ہیں جانتے ہیں نکیال پولیس تھانہ اسٹیشن کے
ایس ایچ اوفیصل صدیق کی النور نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو
یہ بچی  طالبہ تھی
گورنمنٹ مڈل سکول میں پڑھتی تھی
وہاں اس کا ایک ٹیچر تھا جس کا نام مجیب تھا
ساتھ میں اس کی وہاں پر شاپ بھی تھی
بچی تو کم عمر تھی اور فیزیکلی ویک بھی تھی
اس نے بچی کو ڈرایا دھمکایا
رات11بجے تقریباََ بچی کو بائیک پر ساتھ لے گیا
ابھی ٹیچر گرفتار نہیں ہوا
گرفتاری کے بعد آپ کو انفارم کروں گا
اس کا کیا ذہن تھا،اور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا
بچی کو گھر کے بہانے بائیک پر بٹھایا اور
شاپ پر لے گیا، جہاں بچی کے ساتھ زیادتی کی
اور تقریباََ 2بجے اس نے بچی کو گھر چھوڑا
جب بچی گھر گئی تو اس کے والد اور
والدہ لاہور گئے ہوئے تھے
بچی نے بتایا کہ ٹیچر مجھے اس طرح وہاں لے کر
گئے اور اس طرح انہوں نے میرے ساتھ کیا
دوسرے دن چونکہ بچی کے والدین غریب تھے
اس کے والد نے معززین علاقہ سے بات کی
اور واقعہ سے آگاہ کیا
تو سارے معززین علاقہ متاثرہ طالبہ کے گھر گئے
پوری بات پوچھی اور رات کو فائنل کیا کہ صبح 
ہم پولیس کے پاس جائیں گے
بچی نے شرم یا خوف کے مارے چوہے مار گولیاں
اور پاوڈر کھایا، اس کے کھانے سے مزید پرابل 
ہو گئی
FIRدرج ہے ،ملزم کی تلاش جاری ہے
ملزم کی متوقع جگہوں پر پولیس جا چکی ہے
انشااللہ گھنٹے دو گھنٹے تک مزید کامیابی کے
چانس ہیں اور بہتر ہو گا
متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف ملے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here