SARDAR KHALID IBRAHIM JKPPP

0
222


صدر آزاد جموں و کشمیر پیلزپارٹی (jkppp) ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 
سردار خالد ابراہیم خان برین ہمبرج
 کے باعث انتقال فرما گئے ہیں
۔جن کی نماز جنازہ 05 نومبر بروز پیر دن 02 بجے صابر شہید سٹیڈیم راولاکوٹ 
میں ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی گاؤں'' بکوٹ متے خان ''
 میں تدفین کی جائے گی۔ان کی وفات سے اصول، شرافت
 اور نظریاتی سیاست کا ایک عہد ختم ہو گیا ھے۔
وہ واحد سیاست دان ہیں۔جو اصولوں کی خاطر
 02 مرتبہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوئے۔اس وقت
 بھی توہین عدالت کیس کا انھیں سامنا تھا
۔حکومت آزاد کشمیر نے ان کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور سوگ کا اعلان کیا 
ھے۔سردار خالد ابراہیم خان کی اچانک رحلت سے پورے آزاد کشمیر کی فضا سوگوار ھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here