آزادکشمیر اسمبلی کے حلقہ دو ہجیرہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیے

0
495
ہجیرہ آزادکشمیر: رپورٹ راجہ جمیل
آزادکشمیر اسمبلی کے حلقہ دو ہجیرہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیے

ہجیرہ میں پیپلزپارٹی کے کارکن سٹرکوں پر آگئے

احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر کر رہے ہیں

وزیر اعظم آزادکشمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنان کی نعرہ بازی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here